ملک میں انفارمشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں انفارمشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے، آئی ٹی کے شعبہ سے وابستہ انسانی وسائل کو فعال بنانے اور ہنرمند افرادی قوت کوبڑھانے کی ضرورت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ … Continue reading ملک میں انفارمشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی